موسیقی امتداد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طبیعات) سر یا آواز اور زیرو بم کی شدت جس کا انحصار ان ارتعاشات کی اضافی سرعت پر ہوتا ہے جن سے یہ زیرو بم پیدا ہوتا ہے۔ (Concrete Pitch)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعات) سر یا آواز اور زیرو بم کی شدت جس کا انحصار ان ارتعاشات کی اضافی سرعت پر ہوتا ہے جن سے یہ زیرو بم پیدا ہوتا ہے۔ (Concrete Pitch)۔